انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اب تک صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی کوئي خبر نہيں سنی ہے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلق قائم کرنا کسی بھی علاقائی ملک کے لئے سلامتی کا باعث نہیں بنے گا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے تحریک الفتح کے عسکری ونگ شہدائے الاقصیٰ بریگیڈ کے کمانڈر احمد ابوالبہا کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر کو گھیرے میں لے لیا۔
اہل حق الائنس عراق کے سربراہ شیخ قیس الخز علی نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق کی خودمختاری کا تحفظ، ہمارے ان طے شدہ اصولوں میں سے ایک ہے، جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی اس کی خلاف ورزی کو برداشت کیا جاسکتا ...
محترم جناب ڈاکٹر انفرادی نے کہا: ہجرت کا مسئلہ پیغمبر اسلام (ص) کے ساتھ بھی پیش آیا اور وقت کے تقاضوں کے مطابق آپ (ص) نے مکہ سے یثرب (مدینہ) شہر کی طرف ہجرت کی۔
یمن سمیت علاقائی کردار پر مسابقتی سعودی اماراتی تنازعات حال ہی میں ابھر کر سامنے آئے ہیں اور اس کا ازالہ مغربی تحقیقی مراکز اور اخبارات نے کیا ہے۔ . اس لیے یہ جنگ کے بعد کے مرحلے میں بھی بدلتے ہوئے طریقہ کار اور ...
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملک کی حکومت فوسل فیول والی گاڑیوں کی خرید و فروخت 2030 سے 2035 تک ملتوی کرنے اور گیس واٹر ہیٹر کے استعمال کو بتدریج ختم کرنے کے منصوبے کو ملتوی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
لبنان کے صدارتی بحران کے معاملے پر پانچ فریقی کمیٹی نے آج نیویارک کے وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اقوام متحدہ میں فرانسیسی سفارتی مشن کے ہیڈ کوارٹر میں وزرائے خارجہ کی سطح پر ایک اجلاس منعقد کیا۔
اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان روابط کی گنجائش کے پیش نظر موجودہ سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہدونوں ملکوں کے حکام باہمی تعلقات میں حائل مشکلات کو دور کرنے کے عملی اقدامات کریں۔
میرا عقیدہ ہے کہ اگر ہم اپنی نئی نسل کو دفاع مقدس مختلف زاویوں کو اچھی طرح بیان کرسکیں کہ کس طرح ایرانی قوم نے اس اہم واقعے میں کامیابی حاصل کی تو بہت بڑا درس ملے گا۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اٹھاسیویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جو چیز بشریت کے مستقبل کی ضامن ہے وہ ان اعلی اقدار پر توجہ ہے جو انسان کو کمال کی طرف لے جاتی ہیں ۔
پاکستان کے وزیر انسانی حقوق خلیل جارج نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں، دونوں ملکوں کی تاریخی، جغرافیائی، سماجی اور مذہبی قربتوں کو باہمی روابط کے استحکام کی بنیاد قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ آج اس سلسلے میں مزید رقوم ملیں گی۔ کسی دوست ملک میں ایرانی اکاونٹ میں ان رقوم کو ڈالا جائے گا۔ اسی سلسلے کے تحت قیدیوں کا تبادلہ بھی کیا جائے گا اور 5 ایرانی قیدیوں کو آج رہا کیا جائے گا۔
پاکستان کے وزیر اعظم کے دفتر کے تعلقات عامہ سے کی رپورٹ کے مطابق، "انوار الحق کاکڑ" آج (مقامی وقت کے مطابق) نیویارک میں آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی" سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مبینہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سلسلے میں کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم ...
ہم ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر تمام شہیدوں کی پاک روحوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور شہداء، سابق فوجیوں، آزادی پسندوں اور ایثار کرنے والے سپوتوں کے لواحقین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
مسجد اقصیٰ کے مبلغ عکرمه صبری نے اس سے قبل کہا تھا کہ یہودیوں کی تعطیلات کے دوران صہیونی غاصبوں اور آباد کاروں کا مسجد الاقصی پر حملہ مذہبی جنگ کے شعلے کو بھڑکانا اور تقسیم کرنے کے لیے صیہونی حکومت کے اہداف کو ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...